ETV Bharat / state

'کٹ منی کے سبب ترنمول کے رہنما کا قتل ہوا' - ترنمول

بی جے پی نے ترنمول کانگریس کے الزام کوبی بنیاد قراردیتے ہوئے بینڈل میں حکمراں جماعت کے رہنما کے قتل کی وجہ کٹ منی قراردیاہے۔

'کٹ منی کے سبب ترنمول کے رہنما کا قتل ہوا'
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 7:54 PM IST

ہگلی سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے دوگروہوں کے درمیان جھڑپ میں کسی موت ہوتی ہے تو بی جے پی پرالزام عائد کر دیاجارہاہے۔

انہوں نے کہا کہ بینڈل میں حکمراں جماعت کے حامیوں کے درمیان گروہی تصادم کے نتیجے میں دلیپ رام کا قتل ہوا ہے۔قتل کی سب سے بڑی وجہ کٹ منی ہے۔ کٹ منی کے نام پر ترنمو ل کانگریس کے رہنماؤں کو ہدف بنایاجارہا ہے۔

رکن پارلیمان نے مزیدکہاکہ بی جے پی کو ترنمول کانگریس کے کارکنان سے کیا لینا دینا ہے۔ترنمول کانگریس کے عام کارکنان کے پیچھے کیوں پڑے گئی۔حکمراں جماعت کے اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمان اور کونسلرزوغیرہ بی جے پی میں خودبخود شامل ہو رہے ہیں۔

لاکٹ چٹرجی کے مطابق مغربی بنگال کے عوام کٹ منی لینے والے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں سے اس قدر ناراض ہیں کہ وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

Intro:نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائڈو نے آج حیدرآباد کے تعلیمی ادارے کے گریجویشن ڈے میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز فصیح اردو میں کیا علاوہ از ایں اس تقریب کے متعلق ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھی اردو میں ٹویٹ کیا گیا_ صدر جمہوریہ کی اردو تقریر سے حیران گریجویٹس داد دیئے بنا نہیں رہ سکے_
نائب صدر جمہوریہ نے اپنی تقریر کے دوران طلباء کو مادری زبان سیکھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم چاہے جس زبان میں حاصل کریں اپنی زبان اور وطن کو نہ بھولیں نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ تعلیم کے حصول کے بعد اپنے وطن کی خدمت کو نصب العین بنائیں_ انہوں نے طلباء کے بہتر مستقبل کے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا_
اس موقع پر مختلف زمروں میں بہترین تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو نائب صدر جمہوریہ کے ہاتھوں میڈلس سے نوازا گیا_ ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے بھی اس تقریب سے خطاب کیا_

Body:انہوں نے طلباء کو اخلاق سنوارنے کی بھی ترغیب دی اور کہا کہ جو تعلیم اخلاق نہ سنوار سکے وہ تعلیم سود مند نہیں ہوتی آج معاشرے میں ایسے تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے جو تعلیم کے ساتھ اخلاق پر بھی توجہ دیں-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.