ETV Bharat / state

Bike riders create ruckus in Visakhapatnam: وشاکھاپٹنم میں بائیک سواروں کی دہشت، آر ٹی سی ڈرائیور پر حملہ - مشتعل نوجوانوں نے بس میں توڑ پھوڑ کی

وشاکھاپٹنم میں 35 نوجوانوں نے آدھی رات کو بائیک ریلی نکال کر ہنگامہ کردیا۔ Bike riders create ruckus in Visakhapatnam; assault an RTC driver

وشاکھاپٹنم میں بائیک سواروں کی دہشت، آر ٹی سی ڈرائیور پر حملہ

author img

By

Published : Jul 11, 2022, 9:02 PM IST

نوجوانوں نے راستے میں آر ٹی سی بس کی توڑ پھوڑ کی اور ڈرائیور پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ رات میں تقریباً 12:00 بجے تا 3:00 بجے تک، کچھ نوجوان موٹر سائیکل پر ٹرپل سوار تھے اور سڑک پر ہنگامہ کر رہے تھے۔ وہ آر ٹی سی کمپلیکس، سورنا بھارتی اسٹیڈیم چوراہے اور بیچ روڈ پر تیزی سے بائیک چلا رہے تھے جس سے دیگر مسافروں کو پریشانی ہورہی تھی۔ انہوں نے آر ٹی سی کمپلیکس جنکشن پر ایک آر ٹی سی بس کو روکا ۔ بس ڈرائیور نے راستہ دینے کو کہا تو مشتعل نوجوانوں نے بس میں توڑ پھوڑ کی۔اور ڈرائیور کی بھی پٹائی کردی۔

وشاکھاپٹنم میں بائیک سواروں کی دہشت، آر ٹی سی ڈرائیور پر حملہ

اس واقعہ کی پولیس میں شکایت کی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ 35 نوجوانوں کی شناخت کرلی گئی جنہوں نے بائیک ریلی نکالی تھی۔ ڈرائیور پر حملہ کرنے والے نوجوان کے ساتھ آٹھ افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ موٹر سائیکل سواروں کے ذریعے استعمال کی گئی موٹر سائیکلز کو بھی ضبط کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.