ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra حیدرآباد پرانے شہر میں بھارت جوڑو یاترا جاری

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ریاست تلنگانہ کے پرانے شہر حیدرآباد پہنچ گئی ہے۔ راہل گاندھی نے شمس آباد سے اس یاترا کا آغاز کیا۔ Bharat Jodo Yatra in Hyderabad

حیدرآباد کے پرانا شہر میں بھارت جوڑو یاترا جاری

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:23 PM IST

حیدرآباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ریاست تلنگانہ کے پرانا شہر حیدرآباد پہنچ گئی ہے۔ آج صبح راہل گاندھی نے شمس آباد سے اس یاترا کا آغاز کیا۔ یہ یاتر صبح 9 بجے شہر حیدرآباد کے آرام گھر پہنچی۔ شمس آباد سے شروع بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے جگہ جگہ خیر مقدمی اسٹیج بناتے ہوئے راہل گاندھی کی اس یاترا کا استقبال کرتے دیکھے گئے۔ Bharat Jodo Yatra in Hyderabad Old City

اس یاترا کے سلسلہ میں زبردست انتظامات کیے گئے تھے۔ راہل گاندھی جوش و خروش سے بھارت جوڑو یاترا کررہے ہیں۔ وہیں تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے راہل گاندھی کو انٹرنیشنل لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل لیڈر راہل گاندھی جو امیٹھی کی اپنی پارلیمانی نشست جیت نہیں پائے، تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی قومی پارٹی کا مذاق اڑارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi On Tribal ہمارے قبائل تہذیب و تمدن کی علامت ہیں، راہل گاندھی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.