ETV Bharat / state

Educational institution on Burqa: برقعہ پر پابندی، حیدرآباد کے تعلیمی ادارے کی وضاحت - حیدرآباد کی خبریں

سوئیکار اکیڈمی آف ریہیبلیٹیشن سینٹر سکندرآباد کے صدر نشین نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے حجاب یا برقعہ پر پابندی نہیں لگائی Institution has not Banned Hijab or Burqa بلکہ انھوں نے یہ کہا تھا کہ طالبات اپنی شناخت کے اظہار کے لیے اپرون پہنیں اور شناختی کارڈ گلے میں ڈالیں۔ کسی کو برقعہ یا حجاب میں آنے سے نہیں روکا No One was Barred from Wearing Burqa or Hijab گیا۔

برقعہ پر پابندی، حیدرآباد کے تعلیمی ادارے کی وضاحت

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 5:34 PM IST

حیدرآباد کے نجی تعلیمی ادارے سوئیکار اکیڈمی آف ریہیبلیٹیشن سینٹر نے برقعہ پر پابندی سے اطلاعات پر وضاحت Explanation of Information on Ban on Burqa کی ہے۔

سوئیکار اکیڈمی کے چیئرمین ڈاکٹر ہنمنت راؤ کی جانب سے برقعہ پر پابندی عائد کئے جانے کی شکایت Complaint of Ban on Burqa ایک طالبہ کی جانب سے ٹویٹر پر کی گئی تھی۔

اس ٹوئٹر پوسٹ کے بعد عوام نے شدید غصہ اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوئیکار اکیڈمی کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

سوئیکار اکیڈمی آف ریہیبلیٹیشن سینٹر سکندرآباد کے صدر نشین نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے حجاب یا برقعہ پر پابندی نہیں لگائی بلکہ انھوں نے یہ کہا تھا کہ طالبات اپنی شناخت کے اظہار کے لیے اپرون پہنیں اور شناختی کارڈ گلے میں ڈالیں۔ کسی کو برقعہ یا حجاب میں آنے سے نہیں روکا گیا یہ الزام سراسر غلط ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.