ETV Bharat / state

پی وی سندھو کو ملا بی ایم ڈبلیو کار کا تحفہ - بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو

بھارتی بیڈ منٹن کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کرنے والی پی وی سندھو کو ملک بھر سے مبارکبادیاں پیش کرنے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔

بی ایم ڈبلیو کار کا تحفہ
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:17 PM IST

عالمی بیڈ منٹن چیمپین شپ میں اپنے بہتر مظاہرہ کے ذریعہ گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے بھارت کے وقار کو مزید بلند کرنے والی سندھو کو تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگرجنا کے ہاتھوں بی ایم ڈبلیو کار پیش کی گئی۔

چامندیشور ناتھ کی جانب سے یہ کار ان کواناپورنا اسٹوڈیومیں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کی گئی ۔اس موقع پر ناگرجنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی وی سندھوکی کافی ستائش کی۔

انہوں نے کہا کہ فائنل میچ جب ہوا تو وہ امریکہ میں تھے جہاں انہوں نے اس میچ کو دیکھا۔چامندیشور ناتھ نے تاحال کھیل کود میں بہتر مظاہرہ کرنے والی شخصیتوں کو 22کار تحفہ کے طور پر حوالے کی ہیں۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے سندھو نے کہا کہ بیڈ منٹن میں مزید بہر مظاہرہ کے لیے وہ مساعی کریں گی۔اس تقریب میں پی وی سندھو کے کوچ پُلیلا گوپی چند بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

we sdweftrwerqwr

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.