ETV Bharat / state

حیدرآباد: اے ٹی ایم میں چوری کی کوشش ناکام - اردو نیوز حیدرآباد

چوروں نے ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم کو توڑنے کی کوشش کی۔ تاہم الارم کے بج پڑنے کی وجہ سے چور وہاں سے فرارہوگئے۔

حیدرآباد: اے ٹی ایم میں چوری کی کوشش ناکام

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 2:26 PM IST

حیدرآباد کے جوبلی ہلز کے وینکٹ گری علاقہ میں پولیس نے اے ٹی ایم میں چوری کی کوشش پر ایک معاملہ درج کرلیا۔

چوروں نے ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم کو توڑنے کی کوشش کی۔ تاہم الارم کے بج پڑنے کی وجہ سے یہ چور وہاں سے فرارہوگئے۔

مقامی افرادنے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے ساتھ ہی پولیس وہاں پہنچی۔پولیس نے اے ٹی ایم سنٹر کے سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیا۔اس ماہ پولیس نے شہر حیدرآباد میں ایک ہفتہ کے دوران اے ٹی ایم میں چوری کے تین معاملات درج کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: آروگیہ شری کو آیوشمان بھارت سے جوڑنے کا فیصلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.