ETV Bharat / state

تلنگانہ: 13اکتوبرکواسمبلی کا اجلاس - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ اسمبلی میں 13 اکتوبرکو قانون ترمیمی بلز پیش کیے جائیں گے، جب کہ 14 کو کونسل میں ان بلز کو پیش کیا جائے گا۔

تلنگانہ:13اکتوبرکواسمبلی کا اجلاس
تلنگانہ:13اکتوبرکواسمبلی کا اجلاس
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:15 PM IST

تلنگانہ حکومت نے اس ماہ کی 13 تاریخ کو قانون ساز اسمبلی اور اس ماہ کی 14 تاریخ کو قانون ساز کونسل کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

اسمبلی کا اجلاس 13تاریخ کو صبح 11.30 بجے شروع ہوگا۔اور کونسل کا اجلاس 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

اسمبلی میں 13 کو قانونی ترمیمی بلز پیش کیے جائیں گے، جب کہ 14 کو کونسل میں ان بلز کو پیش کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں وزیراعلی کے چندر شیکھر راو نےہفتے کی شام پانچ بجے پرگتی بھون میں کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اس اجلاس میں اسمبلی اور کونسل میں پیش کی جانے والی قانونی ترمیمی بلز پر مشاورت کی جائے گی۔اوراس سے متعلق لائحہ عمل طئے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی دوسری لہر سے قبل صحت کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.