ETV Bharat / state

اسدالدین اویسی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ - اویسی نے متاثرین کی خیریت دریافت کی

حیدرآباد کے رکن پارلیمان اور اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین کی خیریت دریافت کی۔

اسدالدین اویسی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 8:08 PM IST

اطلاع کے مطابق اسدالدین اویسی آج حیدرآباد کے رحمت نگر اور یاقوت پور علاقہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کرکے ان کی پریشانیوں کو سنا ۔

اسد الدین اویسی کو دورے کے دوران علاقائی لوگوں نے اپنی پریشانیوں سے آگاہ کیا اور علاقے میں بھرے پانی کو فوراً نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ حیدرآباد میں گزشتہ دنوں بارش کی وجہ سے بیشتر سڑکیں جھیل میں تبدیل ہوگئی تھیں اس کے دو دن بعد کل پھر بارش نے علاقے کو سیلاب میں تبدیل کردیا جس کی وجہ سے ہزاروں کنبہ متاثر ہیں۔

اسدالدین اویسی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وہیں شہر حیدرآباد میں توفانی بارش کے سلسلہ جاری ہے کل رات بارش سے بالاپور تلاب کے کٹہ ٹوٹ چکا ہے جس کی وجہ سے بابا نگر بالاپور بارکس شاہین نگر اور کئی علاقوں میں تباہی و بربادی کی مناظر نظر آرہے ہیں- دیر رات گئے بلدی اسپیشل ٹیموں نے پانی کی نکاسی کے لئے ضروری اقدامات کیا۔

متاثرہ علاقوں کا صدر مجلس اسد الدین اویسی اور اکبرالدین اویسی نے دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی اور بلدیہ کے عہدے داروں کو ضروری ہدایت دی ہے۔

ساتھ ہی رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پریشان حال لوگوں سے ملاقات کی اور ان کو ہر ممکنہ مدد دینے کی یقین دہانی کرائی ۔ دورے کے دوران ان کے ساتھ کافی تعداد لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.