ETV Bharat / state

اسدالدین اویسی نے شمشان گھاٹ کی چہاردیواری کا سنگ بنیاد رکھا

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی مسلمانوں کے رہنما کے طور پر دیکھے جاتے ہیں، لیکن اگر زمینی سطح پر ان کے کام پر نظر ڈالی جائے تو وہ برادران وطن کے کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔

Asaduddin Owaisi laid the foundation stone of boundary wall of crematorium
اسدالدین اویسی نے شمشان گھاٹ کی باؤنڈری وال کا سنگ بنیاد رکھا
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 11:11 AM IST

کورونا وائرس و لاک ڈاؤن میں بھی اسدالدین اویسی نے مندر، مسجد اور چرچ وغیرہ میں عطیہ کیا تھا، اور بلا تفریق و مذہب ہر کسی کی انہوں نے مدد کی۔

اسدالدین اویسی نے شمشان گھاٹ کی باؤنڈری وال کا سنگ بنیاد رکھا

وہیں اسدالدین اویسی کے ہاتھوں حیدرآباد کے حلقہ کارواں ضیاء گوڑہ میں 20 لاکھ روپے کی لاگت سے شمشان گھاٹ کی باؤنڈری وال، فرش، برویل کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

اس موقع پر گنگا پتر سنگم کے لوگوں نے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اور رکن اسمبلی کارون کوثر محی الدین کا شکر ادا کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.