ETV Bharat / state

Owaisi on Muslim Reservation اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ حکومت پر زور مسلم ریزرویشن میں اضافہ پر زور دیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرکے حکومت سے کہا کہ موجودہ چار فیصد تحفظات تلنگانہ کے مسلمانوں کے لیے ناکافی ہیں۔ Asaduddin Owaisi demanded increase in Muslim reservation in Telangana

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 4:47 PM IST

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے آج تلنگانہ حکومت سے مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ Asaduddin Owaisi demanded increase in Muslim reservation in Telangana

  • Telangana Government must increase backward Muslim quota to 8-12% as suggested by Sudhir Commission. The existing 4% reservation is inadequate when compared to the population & socio-economic status of Telangana’s Muslimshttps://t.co/humCBe8ytA

    — Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) September 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کیا کہ ’تلنگانہ حکومت کو چاہئے کہ وہ پسماندہ مسلم کوٹہ کو بڑھاکر 8 تا 12 فیصد کرے، جیسا کہ سدھیر کمیشن کی جانب سے تجویز پیش کی گئی‘۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ موجودہ چار فیصد ریزرویشن تلنگانہ میں مسلمانوں کی آبادی اور سماجی و اقتصادی حیثیت کے مقابلہ میں ناکافی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: Matter of Challenging Abrogation of Article 370 آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سماعت کے لیے سُپریم کورٹ راضی

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ حکومت پر زور مسلم تحفظات میں اضافہ پر زور دیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرکے حکومت سے کہا کہ موجودہ چار فیصد تحفظات تلنگانہ کے مسلمانوں کےلیے ناکافی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.