ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات: اسدالدین اویسی نے حق رائے دہی کا استعمال کیا - asaduddin owaisi casts his vote

صدر مجلس اتحاد المسلمین نے شاستری پورم میں واقع پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

Asaduddin Owaisi casts vote
جی ایچ ایم سی انتخابات: اسدالدین اویسی نے ووٹ دیا
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 8:37 AM IST

حیدرآباد کے شاستری پورم میں واقع پولنگ بوتھ پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے ووٹ دیا۔ انہوں نے ابتدائی اوقات میں ہی پولنگ بوتھ پہنچ کر ووٹ دیا۔

جی ایچ ایم سی انتخابات: اسدالدین اویسی نے ووٹ دیا

ووٹ دینے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ دینا ہر شہری کا ڈیموکریٹک رائٹ ہے جس کے ذریعہ ہم اپنی پسند کا اظہار کرسکتے ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد کے عوام سے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

اسدالدین اویسی نے رائے دہندوں سے پرانے شہر کی ترقی اس کی تہذیب، تمدن، زبان کی حفاظت کےلیے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی خواہش کی۔ انہوں نے خاص طور پر نوجوان ووٹرس سے اپنے مستقبل کےلیے ووٹنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.