ETV Bharat / state

تلنگانہ: آروگیہ شری اسکیم جاری رہے گی - Telangana health minister

ریاست تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے ہاسپٹلز ایسوسی ایشن سے ملاقات کی۔

تلنگانہ: آروگیہ شری اسکیم جاری رہے گی
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 11:02 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:41 AM IST

وزیر صحت ای راجندر نے آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کے بند ہونے کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ یہ لاکھوں عوام کے لیے کار آمد اسکیم ہے جو بلا رکاوٹ جاری رہے گی۔

ہاسپٹلز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے خانگی ہسپتالوں کو آروگیہ شری اسکیم کے بقایہ جات ادا نہ کیے جانے کے باعث اس کو احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

وزیر صحت نے اس سلسلے میں ہاسپٹلز ایسوسی ایشن سے 5 گھنٹے کی میٹنگ کے دوران انہیں منانے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب رہے۔

تلنگانہ: آروگیہ شری اسکیم جاری رہے گی

وزیر صحت نے اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ حکومت بہت جلد بقایہ جات کو ادا کرنے کے لیے اقدامات کریں گی اور اسکیم حسب معمول جاری رہے گی۔

ہاسپٹلز ایسوسی ایشن وزیر صحت کی میٹنگ سے غیر مطمئن نظر آئے اس معاملے میں ایسوسی ایشن اراکین نے اس تعلق سے بات کرنے سے گریز کیا۔ تاہم تنظیم کے اراکین نے دبے الفاظ میں بتایا کہ جزوی طور پر احتجاج واپس لیا گیا لیکن اگر مقررہ وقت پر رقم کی ادائیگی نہ ہوئی تو پھر آروگیہ شری کی خدمات روک دی جائیں گی۔

Intro:وزیر صحت ای راجندر نے آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کے بند ہونے کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ یہ لاکھوں عوام کیلئے کار آمد اسکیم ہے جو بلا رکاوٹ جاری رہے گی_ ہاسپٹلز اسوسئیشن نے حکومت کی جانب سے خانگی ہسپتالوں کو حکومت کی جانب سے جاری آروگیہ شری اسکیم کے بقایہ جات ادا نہ کئے جانے کے باعث اس کو احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کیا تھا_ وزیر صحت نے اس سلسلے میں ہاسپٹلز اسوسئیشن سے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے دوران منانے کی کوشش کی جس میں وزیر صحت کے مطابق وہ کامیاب رہی_ وزیر صحت نے اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات کی اور بتایا کہ حکومت بہت جلد بقایہ جات کو ادا کرنے کیلئے اقدامات کریگی اور اسکیم حسب معمول جاری رہیگی_

Body:ہاسپٹلز اسوسئیشن وزیر صحت کی میٹنگ سے غیر مطمئن نظر آئے اس معاملے میں اسوسئیشن اراکین نے کچھ بھی بات کرنے سے گریز کیا_ تاہم تنظیم کے اراکین نے دبے الفاظ میں بتایا کہ جزوی طور پر احتجاج واپس لیا گیا لیکن اگر مقررہ وقت پر رقم کی ادائیگی نہ ہوئی تو پھر آروگیہ شری کی خدمات روک دی جائیں گی_

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.