ETV Bharat / state

'علم دین سمجھنے کے لیے عربی جاننا ضروری' - انڈیا ایجوکیشنل کانکلیو 2019

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ' انڈیا ایجوکیشنل کانکلیو 2019 ' کا اختتام علما و دانشورں کے ساتھ ہوا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 1:41 AM IST

حیدرآباد میں ادارہ میسکو کے زیر اہتمام منعقدہ انڈیا ایجوکیشنل کانکلیو 2019 کا اختتام عمل میں آیا۔

اس موقع پر بھارت کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء و دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے علم کی اہمت پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ ویڈیو

علماء نے قوم کے طلباء کو اپنے علوم اور اخلاق کے ذریعے دین کا علم عام کرنے کہ ترغیب دی اور بتایا کہ مسلمانوں کا مقصد صرف حصول علم ہی نہیں بلکہ خدمت خلق اور دین کی تبلیغ بھی ہے۔

پروفیسر عثمانی نے اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عربی زبان کی اہمیت و افادیت پر زور دیا۔

انھوں نے بتایا کہ علم وقت کا اہم تقاضہ ہے علم کے بغیر ہم معاشرے میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے اور علم دین سمجھنے کے لیے عربی زبان جاننا ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو اس جانب زیادہ سے زیادہ توجہ دینی چاہئے۔

Intro:شہر حیدرآباد میں ادارہ میسکو کے زیر اہتمام منعقدہ چار انڈیا ایجوکیشنل کانکلیو 2019 کا اختتام عمل میں آیا_ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء و دانشوروں نے اس کانکلیو کے ذریعے حصول علم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان علم کے ذریعے دنیا کو فتح کر سکتے ہیں_
علماء نے قوم کے طلباء کو اپنے علوم اور اخلاق کے ذریعے دین کا علم عام کرنے کہ ترغیب دی اور بتایا کہ مسلمان کا مقصد صرف حصول تعلی نہیں بلکہ خدمت خلق اور دین کی تبلیغ بھی ہماری ذمہ داری یے_

Body:پروفیسر عثمانی نے اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوۓ عربی زبان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ علم وقت کا اہم تقاضہ ہے علم کے بغیر ہم معاشرے میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے _ علم دین سمجھنے کیلئے عربی زبان اہمیت کی حامل ہے نوجوان طبقہ اس پر لازمی توجہ دے اور علما انگریزی زبان میں تبلیغ انجام دیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.