ETV Bharat / state

اے پی: ضلع چتور کے بعض مقامات پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے - ای ٹی وی بھارت

آندھراپردیش کے ضلع چتور کے بعض مقامات پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اے پی: ضلع چتور کے بعض مقامات پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 2:15 PM IST

ضلع چتور میں آئرامنڈل کے اپاگنڈو دیہات میں گذشتہ پانچ دنوں سے مقامی افراد نے زمین سے مختلف آوازوں کو سنا ہے جس سے وہ خوفزدہ ہوگئے جبکہ عہدیداروں کو بھی اس خصوص میں اطلاع دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اے پی پی ایس سی میں تقرری کے لیے انٹرویو نہیں ہوگا، حکومت کا اعلان

پانچ دنوں سے اس طرح کی آوازوں کے آنے اور زلزلہ سے مقامی افراد میں تشویش پائی جاتی ہے۔ان جھٹکوں سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان جھٹکوں کے بعد لوگ اپنے رشتہ داروں کی فونس کے ذریعہ خیریت دریافت کرتے دیکھے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.