ETV Bharat / state

آندھراپردیش کے ایمسیٹ نتائج جاری

انجنئرنگ میں پہلا رینک واویلا پلی سائی ناتھ (وشاکھا پٹنم) اور میڈیسین اگریکلچر میں پہلا رینک گتتی چیتنیا سندھو( گنٹور) کو حاصل ہوا۔

آندھراپردیش کے ایمسیٹ نتائج جاری
آندھراپردیش کے ایمسیٹ نتائج جاری
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 12:25 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے ایمسیٹ نتائج جاری ہوچکے ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم اے سریش نے ایمسیٹ نتائج جاری کیے۔

انجنیرنگ شعبےمیں84.78 فیصد طلبہ کامیاب ہوئےجبکہ میڈیسین اگریکلچر میں91.77 طلبہ کامیاب ہوئے۔

انجنئرنگ میں پہلا رینک واویلا پلی سائی ناتھ (وشاکھا پٹنم) کو ملا۔

دوسرا رینک کمار ستیم(رنگا ریڈی)

تیسرا رینک گنگولہ بھون ریڈی (پرودوٹور)

چوتھا رینک ایم لکھت ریڈی(رنگا ریڈی)

پانچواں رینک سی ایچ کوشل کمار ریڈی(سکندرآباد)

میڈیسین اگریکلچر میں پہلا رینک گتتی چیتنیا سندھو( گنٹور)

دوسرا رینک ٹی لکشمی سائی ماروتی

تیسرا رینک وی منوج کمار(تروپتی)

چوتھا رینک ڈی وشنو سائی(نیلور)

پانچواں رینک آولہ شوبھنگ(رنگاریڈی) نے حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:'دھرانی پورٹل کی تفصیل بتائے حکومت'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.