ETV Bharat / state

سنیماگھروں میں انسداد کورونا اقدامات

سنیماگھروں کو آنے والے افراد کو انفکشن سے بچانے کےلیےتمام طرح کے احتیاطی اقدامات کئے جائیں گے۔

سنیماگھروں میں انسداد کورونا اقدامات
سنیماگھروں میں انسداد کورونا اقدامات
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 2:35 PM IST

تھیٹرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونالاک ڈاون کی وجہ سے سنیما ہالس گزشتہ 6ماہ سے بند ہیں۔

سنیماگھروں کو آنے والے افراد کو اس انفکشن سے بچانے کیلئے تمام طرح کے احتیاطی اقدامات کئے جائیں گے۔ایسوسی ایشن کے ذمہ داروں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سبسیڈی دیئے جانے پر ہی تھیٹر انڈسٹری کی بقا ممکن ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو چاہئے کہ وہ ریاست میں سنیماتھیٹرس کو کھولنے کی اجازت دیں۔انہوں نے کہاکہ تھیٹرس کو زیادہ بجلی کے بلز وصول ہوئے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ تھیٹرس کو کھولنے کے دوران اس بات کو یقینی بنایاجائے گاکہ فلم بین فلم دیکھنے کے لئے دیئے جانے والے ٹکٹ کو نہ چھوئیں اور تھیٹر میں اندرداخل ہوتے وقت اور باہر نکلتے ہوئے ہجوم جمع نہ ہوپائے۔

یہ بھی پڑھیں:آندھرا پردیش کے وزیراعلی جگن کے سسر چل بسے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.