ETV Bharat / state

مانو کے طلبا کا چھٹے روز احتجاج جاری - مولانا آزاد قومی اردو یونیورس

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبا کا آج چھٹے روز احتجاج جاری ہے۔

مانو کے طلبا چھٹے روز بھی احتجاج پر
مانو کے طلبا چھٹے روز بھی احتجاج پر
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 10:08 AM IST

مولانا ازاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اساتذہ ایسوسی ایشن نے بھی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کی حمایت کی ہے۔مانو کے تمام اساتذہ ایک ساتھ مل کر احتجاج کی جگہ پر پہنچے اور طلبہ کی حمایت کی۔
ان کے علاوہ ، مانو ایلومنی ایسوسی ایشن نے بھی اس احتجاج میں حصہ لیا ہے۔

مانو کے طلبا چھٹے روز بھی احتجاج پر
مانو کے طلبا چھٹے روز بھی احتجاج پر

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبا کے خلاف دہلی پولیس کی کارروائی کے خلاف مانو کے طلبا نے اس سے قبل کیمپس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

مانو کی اسٹوڈنٹس یونین نے کنٹرولر آف امتحانات کو بھی آگاہ کرنے کے لیے لکھا ہے کہ طلباء احتجاج کے ایک حصے کے طور پر پیر کو امتحانات کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہے جس کے دوران کئی سرکردہ رہنماؤن کو حراست میں لیا ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.