ETV Bharat / state

AP Class Ten Results Postponed: آندھراپردیش میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان ملتوی - دسویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا اعلان

ہفتہ کے روز11بجے دن محکمہ تعلیمات کے خصوصی پرنسپل سکریٹری بی راج شیکھر نتائج کا اعلان کرنے والے تھے تاہم لمحہ آخر میں نتائج پیر تک ملتوی کر دیئے گئے۔AP Class Ten Results Postponed

آندھراپردیش میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان ملتوی

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 2:25 PM IST

آندھرا پردیش میں دسویں جماعت کے امتحان کے نتائج کے اعلان کو ملتوی کر دیاگیا ہے۔ہفتہ کو 11بجے دن محکمہ تعلیمات کے خصوصی پرنسپل سکریٹری بی راج شیکھر نتائج کا اعلان کرنے والے تھے تاہم لمحہ آخر میں نتائج پیر تک ملتوی کر دیئے گئے۔ تکنیکی خرابی کی وجہ سے نتائج کو ملتوی کیاگیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ نتائج کا اعلان پیر کو وزیر تعلیم بوتسا ستیہ نارائنا کی موجودگی میں کیا جائے گا۔اے پی حکومت نے 27 اپریل سے 9 مئی تک یہ امتحانات منعقد کئے۔ جملہ 6,21,799 طلباء نے امتحانات میں شرکت کی۔ نتائج کا اعلان گریڈ کے بجائے نمبروں کی صورت میں کرنے کے انتظامات کئے گئے۔AP Class Ten Results Postponed

یہ بھی پڑھیں:AMU Students Protest: پریٹیکل امتحان منسوخ کیے جانے کے خلاف اے ایم یو طلباء کا احتجاج

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.