ETV Bharat / state

Electricity prices Hike in AP: آندھراپردیش حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا - بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

بجلی ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین جسٹس ناگارجنا نے تروپتی سینیٹ ہال میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں تفصیلات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ Electricity prices Hike in AP

آندھراپردیش حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 6:26 PM IST

آندھرا پردیش حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ 30 یونٹس تک فی یونٹ 45 پیسے اور 31 سے 75 یونٹ تک 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیاگیا ہے۔ 76 سے 125 یونٹس تک فی یونٹ 1.40 پیسے اضافہ کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ Electricity prices Hike in AP

126 سے 225 یونٹس تک 6روپے ، 226 سے 400 یونٹس تک فی یونٹ8روپئے 75پیسے، 400 یونٹ سے زائد والوں کے لیے فی یونٹ 8روپئے 75پیسے،400یونٹ سے زائد استعمال کرنے والوں کے لئے ہر یونٹ کے لئے 9روپئے 75پیسے کا اضافہ کیاگیا ہے۔

بجلی ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین جسٹس ناگارجنا نے تروپتی سینیٹ ہال میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں تفصیلات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس خصوص میں گھریلو صارفین سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اضافہ سے حکومت کو 14 لاکھ کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.