ETV Bharat / state

ویتنام سفیر کا نظام میوزیم کا دورہ

ویتنام کے سفیر فام سان شو نے حیدرآباد کے نظام میوزیم کا معائنہ کیا اور آصف جاہی سلطنت کے عظیم ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے سلسلہ میں میوزیم انتظامیہ کی مساعی کی ستاش کی۔

ویتنام سفیر کا نظام میوزیم کا دورہ
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 11:59 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:54 AM IST

ویتنام سفیر حیدرآباد کے نظام میوزیم کا دورہ کیا جہاں ان کے ساتھ سیکنڈ سکریٹری ویتنام سفارت خانہ ایس وائی ڈنگ بھی موجود تھے۔

نظام میوزیم کی وزیٹر بک میں انہوں نے لکھا کہ اس میوزیم کے معائنہ کا انہیں اعزاز حاصل ہوا ہے جو نظام خاندان کی وراثت کا اظہار ہے۔

انہوں نے لکھا کہ کوہ نور ہیرا جس کا تعلق بھارت سے ہے، یہ یہاں کا ثقافتی ورثہ ہے اور میں آپ کی مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوا۔

ان کے ساتھ نظام خاندان سے تعلق رکھنے والے نواب نجف علی خان بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ ویتنام کے سفیر دکنی علاقہ کی غداوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، انہوں نے حیدرآبادی بریانی، عثمانیہ بسکٹس اور ایرانی چائے کو پسند کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.