ETV Bharat / state

کورونا مریض کے ساتھ مبینہ جسنی زیادتی

ہسپتال ملازم نے درد مٹانے والا بام لگانے کے بہانےمتاثرہ کے قریب پہنچ کرجنسی زیادتی کی۔

کورونا مریض کے ساتھ مبینہ جسنی زیادتی
کورونا مریض کے ساتھ مبینہ جسنی زیادتی
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 5:19 PM IST

حیدرآباد کے ایراگڈہ علاقے میں واقع گورنمنٹ آیورویدک کالج اینڈ اسپتال کے ایک ملازم نے کورونا کی مریض کا مبینہ جنسی استحصال کیا۔اس ملازم نے پہلے اس الگ تھلگ رکھی گئی۔ متاثرہ سے دوستی کرلی اور درد مٹانے والا بام لگانے کے بہانے اس کے قریب پہنچ کر اس کی جنسی زیادتی کی۔متاثرہ نے اسپتال کے انتظامیہ سے اس بات کی شکایت کی تاہم پولیس سے اس سلسلہ میں کوئی شکایت نہیں کی گئی۔یہ اسپتال کوویڈ کے مریضوں کے علاج کرنے والے سرکاری اسپتالوں میں سے ایک ہے۔

دو ہفتے پہلے اس اسپتال میں نامپلی سے تعلق رکھنے والی اس متاثرہ کو داخل کروایا گیا تھا۔اسی دوران ایک آوٹ سورسنگ ملازم جس کی شناخت کرن کے طورپر کی گئی ہے کو اس وارڈ کا کام الاٹ کیا گیا تھا جہاں اس مریض کورکھاگیا ہے۔اس نے متاثرہ سے دوستی کرلی اور اس سے عموما وہ بات چیت کرتا تھا۔اسی دوران اس نے متاثرہ کاجنسی استحصال کیا۔متاثرہ نے بعد ازاں اس کی شکایت اسپتال کے حکام سے کی۔حکام نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اس شکایت کا نوٹ لیا ہے اور اس ورکر کو انتباہ دیا۔ تاہم متاثرہ نے الزام لگایا کہ اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:امراپالی، وزیراعظم دفتر کی ڈپٹی سیکریٹری مقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.