ETV Bharat / state

پولیس پر الزام غلط ہے: کمشنر سدی پیٹ - پولیس کی کاروائی پر سوال

سدی پیٹ پولیس کمشنرجوئل ڈیوس نے بی جے پی امیدوار کے رشتہ دار کے گھر سے ضبط کی گئی رقم اور اس کاروائی کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر لانے کا اعلان کیا۔

پولیس پر الزام غلط ہے: کمشنر سدی پیٹ
پولیس پر الزام غلط ہے: کمشنر سدی پیٹ
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 2:05 PM IST

تلنگانہ میں چل رہے سیاسی رسا کشی اور ضمنی انتخاب کو لیکر سرگرمیاں تیز ہوگئی۔ بی جے پی امیدوار کے رشتے دار کے گھر سے رقم برآمد کرنے پر پولیس بی جے پی کے نشانے پر ہے۔

بی جے پی نے پولیس پر چوری سے پیسے رکھ کر سازشی کاروائی کا الزام لگایا ہے۔ اس ضمن میں سدی پیٹ پولیس کمشنر جوئل ڈیوس نے کہا کہ پولیس پر جھوٹا الزام لگایا جارہا ہے۔ یہ غلظ اور بے بنیاد ہے۔

انھوں نے کہا کہ رقم جہاں سے برآمد کی گئی اس گھر کے مالک اور وہاں بھیجنے والے شخص کے دستخظ لیے گئے ہیں۔ کمشنر پولیس نے کہا کہ انتخابی قواعد کے تحت ہی پولیس کام کررہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایگزیکیٹیو مجسٹریٹ کی شکایت پر ہی کیس درج کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ کاروائی کے وقت ہجوم کی کثیر تعداد کی موجودگی اور جھڑپ کی وجہ پولیس اہلکار رقم کو چھیننے سے بچا نہیں پائے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس پورے واقعے سے متعلق ویڈیو فوٹیج کو جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی امیدوار کے رشتے دار کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.