ETV Bharat / state

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل - تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

ریاست تلنگانہ میں کل بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل
تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 8:49 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:01 PM IST

ریاستی الیکشن کمشنر ناگی ریڈی نے اس ضمن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام چیزوں کے بارے میں تفصیل سے واقف کرایا۔

انہوں نے بتایا کہ ریاست میں پہلی مرتبہ ٹینڈر ووٹنگ کا طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت کسی ووٹر کے ووٹ کا اس کی غیر موجودگی میں غلط استعمال کیا جائے تو محروم ووٹر کو بیلیٹ ووٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

ریاست میں 120 مونسپلٹیز اور 10 میونسپل کارپوریشنز کے لیے ووٹنگ عمل میں آئے گی۔ صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوگا اور شام پانچ بجے تک ووٹنگ کا عمل ختم ہوگا۔

تلنگانہ کے 2647 مونسپلٹیز و 382 کارپوریشنز کے لیے 12926 امیدوار میدان میں ہیں۔

الیکشن کمشنر نے بتایا کہ ووٹنگ کے لیے 7961 پولنگ بوتھ پر 45000 ہزار ملازمین کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔

ناگی ریڈی نے انتخابی مہم کے دوران 44 لاکھ روپے نقد اور 16 لاکھ روپے کے شراب ضبط کرنے کی اطلاع دی۔ عوام سے ووٹنگ کرکے بھر پور استفادہ کرنے کی اپیل کی۔

Intro:ریاست تلنگانہ میں کل بلدی انتخابات کیلئے رائے دہی ہوگی اس سلسلےمیں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں _ ریاستی الیکشن کمشنر ناگی ریڈی نے اس ضمن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام تفصیل سے واقف کروایا_ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں پہلی مرتبہ ٹینڈر ووٹنگ کا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت کسی ووٹر کے ووٹ کا اس کی غیر موجودگی میں غلط استعمال کیا جائے تو محروم ووٹر کو بیلیٹ ووٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی_ ریاست میں جملہ 120 مونسپلٹیز اور 10 میونسپل کارپوریشنز میں رائے دہی عمل میں آئے گی صبح آٹھ بجے سے رائے دہی کا آغاز ہوگا اور شام پانچ بجے تک رائے دہی جاری رہے گی_

Body:تلنگانہ کے 2647 مونسپلٹیز و 382 کارپوریشنز کیلئے 12926 امیدوار میدان میں ہیں_ الیکشن کمشنر نے بتایا کہ رائے دہی کیلئے 7961 پولنگ اسٹیشنس پر 45000 ہزار ملازمین کی خدمات حاصل کی گیئ ہیں_ ناگی ریڈی نے انتخابی مہم کے دوران 44 لاکھ روپئے نقد او 16 لاکھ مالیتی شراب ضبط کرنے کی اطلاع دی_ عوام سے رائے دہی کے بھر پور استفادہ کرنے کی اپیل کی_

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.