ETV Bharat / state

اجے دیوگن کی'گرین انڈیا چیلنج' پروگرام میں شرکت - انڈسٹریل پارک

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہونے والے ثقافتی پروگرام 'گرین انڈیا چیلنج' میں معروف بالی ووڈ اداکار اجئے دیوگن شریک ہوئے۔

اجے دیوگن کی'گرین انڈیا چیلنج' پروگرام میں شرکت

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 4:52 PM IST

'گرین انڈیا چیلنج' کے پروگرام میں اجئے دیوگن نے رکن پارلیمان سنتوش کمار کے ساھ انڈسٹریل پارک میں پودے بھی لگائے۔

اس موقع پر انڈسٹریل پارک کے عہدیداروں نے اجئے دیوگن والہانہ استقبال کیا۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ کے ادکار اجئے دیوگن ان دنوں حیدر آباد میں اپنی آنے والی فلم 'مئی ڈے ' اور 'آر آر آر' کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔

فلم 'مئی ڈے' امیتابھ بچن کی ہدایت کاری میں بن رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.