ETV Bharat / state

حیدرآباد: نئے ارکان اسمبلی کی اسدالدین اویسی سے ملاقات - aimim elected mlas from bihar

ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے پانچ ارکان اسمبلی نے قومی صدر اسدالدین اویسی آج حیدرآباد میں ملاقات کی ہے۔

aimim elected mlas welcomed in hyderabad
نئے ارکان اسمبلی کی اسدالدین اویسی سے ملاقات
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 5:15 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان اسمبلی اخترالایمان، محمد انظر نعیمی، سید رکن الدین احمد ، شاہنواز عالم اور محمد اظہار اصفی کا ایئر پورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

اس کےعلاوہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی نے اپنےدفتر میں سبھی سے معانقہ کر ان کا استقبال کیا۔

نئے ارکان اسمبلی کی اسدالدین اویسی سے ملاقات

مزید پڑھیں:بہار کے بعد اب اویسی کی نظر بنگال اور اترپردیش پر بھی

یہ تمام ارکان قومی صدر سے آئندہ کی حکمت عملی پر گفتگو کرنے آئے ہیں۔ ان کی امد پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنان میں خوشی کا ماحول ہے، ان کی شاندار کامیابی کا جشن بہار کے اسمبلی حلقوں کے علاوہ ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں بھی جشن کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.