ETV Bharat / state

رام چرن کا تلنگانہ، اے پی اور مرکز کو 70 لاکھ کا عطیہ - تلگو ریاستوں کے وزرائے اعلی کی مساعی کی ستائش کی

تلگو فلم اداکاروں کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتوں کو دیئے جانے والے عطیات کے اعلان پر ایک اور تلگو اداکار رام چرن نے بھی 70لاکھ روپے کے عطیہ کا مرکز،تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے لیے اعلان کیا ہے۔

رام چرن کا تلنگانہ، اے پی اور مرکز کو 70 لاکھ کا عطیہ

author img

By

Published : Mar 26, 2020, 2:43 PM IST

رام چرن جو سابق مرکزی وزیر و تلگو فلموں کے معروف اداکار چرنجیوی کے فرزند ہیں نے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا۔

رام چرن نے ٹوئٹ کے ذریعہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے وزیراعظم مودی اور دونوں تلگو ریاستوں کے وزرائے اعلی کی مساعی کی ستائش کی۔

انہوں نے کہاکہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے وہ قواعد اورسفارشات پر سختی سے عمل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔واضح رہے کہ رام چرن کے چچا پون کلیان نے بھی عطیہ کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.