ETV Bharat / state

Minor Girl Sexually Abused: نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال، ملزم گرفتار - جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

نارائن کھیڑ منڈل کے رہنے والے19سالہ ملزم نوین نے 14سالہ لڑکی کا شادی کے نام پر بہلا پھسلا کرتین دن تک جنسی استحصال کیا۔ Minor Girl Sexually Abused

نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 12:43 PM IST

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ضلع کے نارائن کھیڑ منڈل کے رہنے والے19سالہ ملزم نوین نے 14سالہ لڑکی کا شادی کے نام پر بہلا پھسلا کرتین دن تک جنسی استحصال کیا۔ڈی ایس پی سری رام نے اس گرفتاری کی توثیق کی۔انہوں نے کہاکہ اس لڑکی کے ماں باپ نے اس ماہ کی 6تاریخ کو لڑکی کی گمشدگی کی شکایت کی تھی۔اس لڑکی کو نوین پٹن چیرو کے شانتی نگر لے گیاجہاں اس نے لڑکی کاجنسی استحصال کیا۔متاثرہ کے والدین کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے فون سگنلس کی بنیاد پر اس کا پتہ چلایا۔نوین کو ریمانڈ میں دے دیاگیا۔ Minor Girl Sexually Abused

یہ بھی پڑھیں: Hyderabad Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی کیس، ملزم اے ون کو پولیس حراست میں دیا گیا

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.