ETV Bharat / state

'ساٹھ برس سے زیادہ عمر والے باہر نہ جائیں' - ٹویٹ میں کہا 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد عوامی مقامات پر جانے سے پرہیز کریں۔

ریاست تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے 60 برس سے زیادہ عمرکے بزرگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نہ جائیں۔

'ساٹھ برس سے زیادہ عمر والے باہر نہ جائیں'

author img

By

Published : May 13, 2020, 10:25 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے 60 برس سے زیادہ عمرکے بزرگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نہ جائیں۔

ڈی جی پی نے اپنے ٹویٹ میں کہا 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد عوامی مقامات پر جانے سے پرہیز کریں۔ کیونکہ انھیں کوویڈ19سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔

ٹوئیٹر پر اپنے پیام میں ڈی جی پی نے کہا”لاک ڈاون کے دوران 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد سے درخواست ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نہ نکلیں کیونکہ وہ کوویڈ19کے زیادہ خطرہ سے دوچار ہوسکتے ہیں۔ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ گھر میں ہی رہیں اور ضروری کام کے لئے بھی گھروں سے نہ نکلیں“۔

لاک ڈاون میں اب کچھ راحت ضرور دی گئی ہے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے اس بات پر پابند کیا کہ کوئی بھی شخس بغیر ماسک کے باہر نہیں نکل سکتا اور اگر کوئی بغیر ماسک کے باہر نکلے گا تو اس پر 1،000 روپئے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.