ETV Bharat / state

حیدرآباد میں طب نبوی ﷺ پر ایک روزہ قومی سمینار - دن'یاد اجمل

آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس کے زیر اہتمام 25واں ایک روزہ طب نبوی ﷺ پر قومی سمینار بعنوان طب نبوی و عصر حاضر بروز اتوار 22 دسمبر 11بجے اردو مسکن روبرو چو محلہ پیلس خلوت چار مینار حیدرآباد میں حضرت غوث الاعظم اکیڈیمی کے اشتراک سے منعقد کیاجائے گا۔

حیدرآباد میں طب نبوی ﷺ پر ایک روزہ قومی سمینار و یاد اجمل

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 1:24 PM IST

اس سمینارمیں ڈاکٹر محمد عبد المجید ملتانی قادری نظامی چشتی سابق صدر شعبہ عربی عثمانیہ و ڈائرکٹر دائرۃ المعارف صدارت کریں گے۔ مولانا مفتی محمد فاروق علی سرپرست اکیڈیمی نگرانی کریں گے۔

سید احمد پاشاہ قادری معتمد مجلس و رکن اسمبلی، تلنگانہ، پروفیسر محمد احسن فاروقی ایڈیشنل ڈائرکٹر یونانی و پرنسپل گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج، ڈاکٹر محمد غوث محی الدین علی مشیر ڈاکٹر وی آر کے ویمنس میڈیکل کالج، ڈاکٹر محمد سمیع اللہ خان ڈائرکٹر ایان میڈیکل کالج، ڈاکٹر فخر الدین محمد مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

حافظ محمد احسن علی احتشام شازلی قراء ت کلام پاک و نعت رسول صلی اللہ علیہ و سلم پیش کر یں گے۔ڈاکٹر خواجہ بدر الدین صدیقی صدر طبی کانفرنس مہمانوں کا خیرمقدم کریں گے۔مولانا محمد جہانگیر علی اکیڈیمی کی کارکردگی بیان کریں گے۔ ڈاکٹر ابوالحسن اشرف آرگنائزنگ سکریٹری طبی کانفرنس سیمنار کی کاروائی چلایں گے۔

پروفیسر ابو الفدا شاہ محمد ذوالفقار صدیقی القادری ملتانی سابق ڈین اوریئنٹل لینگویج جامعہ عثمانیہ، مولاناڈاکٹر حافظ میر مرتضی علی شاہ قادری لطیفی نظامی،ڈاکٹر احمد اکبر الدین نائب پرنسپال گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج،حکیم غلام محی الدین حسینی نقشبندی مجددی و قادری معتمد طبی کانفرنس و اکیڈیمی کے علاو ہ اس سیمنار میں یونانی اطباء و ریسیرچ اسکالرس طب نبوی پر مقالہ پیش کریں گے۔3بجے دن'یاد اجمل' حکیم محمد اجمل خان دہلوی بانی آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس ہوگی۔ ڈاکٹر محمد عبدالوحید پدم شری صدارت کریں گے۔

ڈاکٹر منور حسین کاظمی ڈائرکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن فار اسکن ڈیزیزس نگرانی کریں گے۔ ڈاکٹر مشتاق احمد سابق ڈائرکٹر سنٹرل ریسرچ انسٹیٹوٹ اوف یونانی میڈیسن و چیر یونانی جنوبی افریقہ، ڈاکٹر شارق علی خان چیرمین حکیم اجمل خان فانڈیشن علی گڑہ، ڈاکٹر ابوالحسن اشرف ڑخں سنٹرل کونسل آف انڈین میڈیسن دہلی و آرگنائزنگ سکریٹری طبی کانفرنس خصوصی خطاب کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.