ETV Bharat / state

Telangana Ministers in Delhi: تلنگانہ وزرا کا گروپ کل دہلی روانہ ہوگا

وزیر نرنجن ریڈی نے کہا کہ چھ وزراء کی ایک ٹیم ٹی آرایس کے ارکان پارلیمان کے ساتھ دہلی جارہی A team of six ministers is going to Delhi with TRS MPs ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی وزراء کا یہ گروپ اناج کی خریداری معاملے Grain Purchase Issue میں مرکزی وزراء سے ملاقات کرے گا۔

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:08 PM IST

تلنگانہ وزرا کا گروپ کل دہلی روانہ ہوگا
تلنگانہ وزرا کا گروپ کل دہلی روانہ ہوگا

تلنگانہ وزراء کا ایک گروپ کل دہلی روانہ ہوگا۔ وفد ہفتے کےروز دہلی روانہ ہوگا۔

آج وزیراعلی کے سی آر کی زیر صدارت ٹی آر ایس کی میٹنگ TRS meeting chaired by Chief Minister KCR کے دوران کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ میٹںگ میں وزیراعلیٰ نے اناج کی خریداری، کانوں کی نجکاری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال Chief Minister discussed procurement of food grains, privatization of mines and other issues کیا۔ وزیراعلیٰ نے حلقہ وار ارکان اسمبلی سے تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Health Minister Visits Osmania Hospital: تلنگانہ کے وزیر صحت نے عثمانیہ اسپتال کا دورہ کیا

کے سی آر نے مرکزی رویہ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی نے ایم ایل ایز کو ہدایت دی کہ وہ اس ماہ کی 20 تاریخ کو ریاست کے تمام حلقوں میں پارٹی کی طرف سے احتجاج کریں۔

اس سلسلے میں وزیر نرنجن ریڈی نے کہا کہ چھ وزراء کی ایک ٹیم ٹی آرایس کے ارکان پارلیمان کے ساتھ دہلی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی وزراء کا یہ گروپ اناج کی خریداری معاملے میں مرکزی وزراء سے ملاقات کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.