ETV Bharat / state

کالیشورم میں ایک ماہی گیر ندی میں بہہ گیا - کالیشورم میں ملنّا ساگر

کالیشورم پراجکٹ میں پانی چھوڑے جانے کے بعد ایک ماہی گیر پانی کے تیز بہاو میں بہہ گیا۔

کالیشورم میں ایک ماہی گیر ندی میں بہہ گیا

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 4:57 PM IST

اطلاعات کے مطابق عہدیداروں نے کالیشورم میں ملنّا ساگر کے پانی کو نظام ساگر میں چھوڑا تھا۔ اسی دوران پانی کے تیز بہاؤ میں ایک ماہی گیر بہہ گیا۔

کالیشورم میں ایک ماہی گیر ندی میں بہہ گیا

ضلع میدک سے تعلق رکھنے والے راولی گاؤں کے 3 ماہی گیر توپران کے ابوتھوپلی چیکڈم ماہی گیری کےلیے آئے تھے جبکہ ایک ماہی گیر کشتیا حادثاتی طور پر پانی میں گر گیا اور تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔

مقامی افراد نے اسے بچانے کی ہرممکن کوشش کی تاہم ایک وقت ایسا لگ رہا تھا کہ وہ بچ گیا لیکن بدقسمتی سے وہ دریا میں بہہ گیا۔ کشتیوں کو بچانے کے لیے حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.