ETV Bharat / state

Student Killed in School: اسکول میں طالب علم ہلاک، افراد خاندان نے قتل کا الزام لگایا - حیدرآباد کے ایک اسکول میں طلبہ کا جھگڑا

بتایا گیا کہ اسکول کے بعض طلبہ نے منصور نامی طالب علم پر حملہ کیا ۔ حملہ کی وجہ منصور کی موت ہوگئی۔ Fellow Student was Killed in an Attack by a Group of Students

اسکول میں طالب علم ہلاک، افراد خاندان نے قتل کا الزام لگایا

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 8:10 PM IST

حیدرآباد کے کرشنانگر میں واقع نجی اسکول میں طلبا کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس جھگڑے میں ایک طالب علم کی موت ہو گئی۔ Student Killed in School in Hyderabad

اسکول میں طالب علم ہلاک، افراد خاندان نے قتل کا الزام لگایا

مہلوک طالب علم کی شنا خت منصور کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ بتا یا جاتا ہے کہ اس سے قبل کرکٹ کھیلنے کے دوران طلبا کے درمیان جھگڑا ہوا تھا ۔ اس مسئلہ کو لے کر دوبارہ آج جھگڑا ہو ا۔ Students Fought amongst in a Hyderabad School

کمرہ جماعت میں طلبا ایک دوسرے پر پانی کے بوتل سے حملہ کر لئے ۔ اس حملے میں بعض طلبا نے منصور پر حملہ کیا ۔ اس حملہ میں منصور کی موت واقع ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Students Returned to Schools in Doda: طلبہ کی آمد سے دوبرس بعد اسکولوں میں ہر سو چہل پہل

بتا یا جاتا ہے کہ جماعت دہم کےچند طلبا نے یہ حملہ کیا ۔اس واقعہ کے بعدطالب علم کے والدین میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ اور اس واقعہ کو لے کر والدین اور دیگر افراد نے احتجاج کیا ۔ اور اس کے لئے اسکول انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دیا۔

اس واقعہ کی اطلاع کے بعد پو لیس مقام واردات پر پہنچ گئی ۔ اور ایک کیس درج کر لیا ۔ پولیس اسکول میں نصب کئے گئے سی سی ٹی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے ۔ اور یہ تحققیات کررہی ہے کہ اس واقعہ کے موقع پر کمرہ جماعت میں ٹیچر تھے یا نہیں ،اور طلبا کے درمیان یہ جھگڑا کیوں ہوا ۔کیا اس کی دوسری وجوہات بھی ہو سکتی ہیں ۔

پولیس ان تمام کا مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے ۔اس واقعہ کے منظرعا م پر آنے کے بعدطلبا کے والدین میں تشو یش پا ئی جا تی ہے ۔ اور والدین کا یہ کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ کو بچوں پر نگرا نی رکھنی چا ہے ۔ تا کہ بچےمحفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.