ETV Bharat / state

Several doctors in Hyderabad’s, Osmania hospitals get COVID: عثمانیہ ہسپتال کے متعدد ڈاکٹرز کورونا سے متاثر - تلنگانہ میں کورونا کا قہر

عثمانیہ اسپتال میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے ڈاکٹرز بھی اس عالمی موذی مرض Several Doctors in Hyderabad’s Gandhi, Osmania Hospitals Get COVID-19 سے متاثر ہو رہے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 2:27 PM IST

حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال میں 69 ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ Medical Students, Staff Test COVID Positive at Osmania Hospital کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ عثمانیہ اسپتال میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جس سے ڈاکٹرز بھی اس عالمی موذی مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ کورونا کے معاملات میں اضافہ

کورونا سے متاثر پائے جانے والوں میں 10 پوسٹ گریجویٹ طلبہ، 20 انڈر گریجویٹ میڈیکل طلبہ ایک اسوسی ایٹ پروفیسر،تین اسسٹنٹ پروفیسرز اور 35 ہوزسرجنس شامل ہیں۔ ان میں معمولی علامات پائی گئیں۔ان تمام کو گھر میں الگ تھلگ کردیاگیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.