ETV Bharat / state

کورونا وائرس: مشتبہ 34 افراد پر تلنگانہ محکمہ صحت کی گہری نظر - Kalaburgi

کورونا وائرس کے باعث فوت ہونے والے شخص سے رابطہ میں آنے والے تقریباً 34 افراد کو کی شناخت کی گئی جبکہ ان پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔

34 contacts of man died of COVID-19 quarantined in Hyderabad
کورونا وائرس: مشتبہ 34 افراد پر محکمہ صحت کی گہری نظر
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 4:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ محمد حسین صدیقی کورونا وائرس سے متاثر تھے کا 2 دن قتل انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ دن قبل ہی سعودی عرب سے بھارت لوٹے تھے اور ان کا حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں بھی کیا گیا تھا۔

حیدرآباد میں محمد حسین صدیقی کے علاج کے دوران ان سے ملنے والوں کے بشمول طبی عملہ کے تقریباً 34 افراد پر تلنگانہ محکمہ صحت نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔

ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ جی سرینواس نے کہا کہ ان 34 افراد کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور ان پر گہری نظر رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ ان افراد کی نشاندہی کرنے میں لگا ہوا ہے جو محمد حسین صدیقی سے ملے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.