ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں سڑک حادثہ، 3 ہلاک - قومی شاہراہ نمبر 65

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک اور دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔

3 killed in road accident in Nalgonda district
تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں سڑک حادثہ، 3 ہلاک
author img

By

Published : May 22, 2020, 2:12 PM IST

سڑک حادثہ ضلع کی قومی شاہراہ نمبر 65 پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب کار نے ٹہری ہوئی لاری کو ٹکر دے دی۔

اس سڑک حادثہ میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک اور دیگر دوزخمی ہوگئے جبکہ کار میں سوار دیگر تین بچے محفوظ رہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ کار کوتم پلی سے حیدرآباد کی سمت جارہی تھی نے ٹہری ہوئی لاری کو ٹکر دے دی۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور حالت نیند میں تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ کار میں ڈرائیور نے دوسرے افراد کو بھی بٹھالیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.