ریاست تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2817 مثبت معاملات درج ہوئے اور 10 افراد کی موت ہوگئی۔
اس سے ریاست میں کورونا معاملات کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 406 ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 856 ہوگئی۔
گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے حدود میں کورونا کے 452 معاملات درج ہوئے۔
- عادل آباد میں 36
- کتہ گوڑم میں 89
- جگتیال میں 88
- جنگاوں میں 41
- بھوپال پلی میں 26
- گدوال میں 33
- کاماریڈی میں 62
- کریم نگرمیں 164
- کھمم میں 157
- آصف آباد میں 19
- محبوب نگر میں 42
- محبوب آباد میں 62
- منچریال میں 71
- میدک میں 35
- ملکاجگری میں 129
- ملگ میں 18
- ناگرکرنول میں 41
- نلگنڈہ میں 157
- نارائن پیٹ میں 21
- نرمل میں 16
- نظام آباد میں 97
- پداپلی میں 75
- سرسلہ میں 53
- رنگاریڈی میں 216
- سنگاریڈی میں 76
- سدی پیٹ میں 120
- سوریہ پیٹ میں 116
- وقارآباد میں 27
- ونپرتی میں 45
- ورنگل رورل میں 46
- ورنگل اربن میں 114 اور بھونگیر میں 73 معاملات درج ہوئے ہیں۔