ETV Bharat / state

ہیرا گولڈ کمپنی کی مالک گرفتار - نوہیرا شیخ

ہیرا گولڈ کمپنی کی ڈائریکٹر اور آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی (اے آئی ایم ای پی )کی بانی نوہرا شیخ کو حیدرآباد پولیس نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا۔

ہیرا گولڈ کمپنی کی مالک پر منی لانڈرنگ کا الزام
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:17 AM IST

نوہرا شیخ پر تین ہزار کروڑ کا روپے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔
نوہرا نے غیر قانونی طریقے سے 1872 بینک خاتوں کے ذریعے پیسوں کی لین دین کی اور تین ہزار کروڑ روپے جمع کئے۔

2 heera gold company director nauhira sheikh arrested
ہیرا گولڈ کمپنی کی مالک پر منی لانڈرنگ کا الزام
منی لانڈرنگ کے معاملے میں نوہراشیخ، مالی تھامس اور بیجو تھامس کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ معاملہ تلنگانہ، آندھراپردیش اور کرناٹک میں درج کیا گیا ہے۔نوہرا کی کمپنی ہیرا پر بھی غیر قانونی طریقے سے پیسے جمع کرنےکا الزام لگایا گیا ہے۔واضح رہےکہ ہیرا گروپ کے 24 سے زائد کمپنیاں حیددرآباد میں ہیں جن کے دفتر دبئی میں ہیں۔

Intro:Body:

Heera gold company director Nauheera Sheikh accused

Bellary: The director of Heera Gold Company has been arrested by Bellary police.

Nauheera, founder of AIMEP National Party, has been accused of fraud amounting to an estimated Rs 3,000 crore. The main accused Nauheera Aran's rabbit was arrested by the Hyderabad police and placed in the Chanchalguda jail. Now Naheera has been arrested by Bellary police. Due to some technical error, the district police department has kept  information confidential. Lakshmana B. Nimbaragi SP of Bellary himself has made this clear.

Incident Details: About Rs 3,000 crore from 1872 bank accounts from 1,72,114 investors through 24 Benami institutions. The money was found to have been illegally collected. Naheera Sheikh, Molly Thomas and Biju Thomas have been arrested on charges of violating the Money Laundering Regulation Act.

Heera is also accused of illegally remitting money through a corporation. The Heera Group, based in Hyderabad, has more than 24 companies, with offices in the UAE and Dubai. Money laundering disturbances have been recorded in Telangana, Andhra Pradesh and Karnataka.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.