ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1058 نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ابھی بھی اضافہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں تلنگانہ میں 1058 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ابھی بھی اضافہ

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 2:20 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 1058 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 260834 ہوگئی ہے۔

ریاست میں بحیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1419 ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید چار اموات ہوئی ہیں۔

تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 1058 نئے کیسز
تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 1058 نئے کیسز

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 1440 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 246733 ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 12682ہے جن میں 10352 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالز میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ابھی بھی اضافہ
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ابھی بھی اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38757 کووڈ 19کے معائنے کیے گئے۔ تاہم 542 نمونوں کی رپورٹز کا انتظار ہے۔

بحیثیت مجموعی 50 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 168 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں، بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.