ETV Bharat / state

تامل ناڈو میں تاجر کنبے کے تین افراد کی خودکشی - تامل ناڈو میں تاجر کنبے کے تین افراد کی خودکشی

جنوبی تمل ناڈو کے پیریا والی کلم میں ایک تاجر اس کی اہلیہ اور بیٹے نے مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھا کر خود کشی کر لی۔

تامل ناڈو میں تاجر کنبے کے تین افراد کی خودکشی
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 3:40 AM IST

جنوبی تمل ناڈو کے پیریا والی کلم میں ایک تاجر اس کی اہلیہ اور بیٹے نے مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھا کر خود کشی کر لی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ این انبومور تی (69) ان کے بیٹے این كننن (40) گودام میں مردہ پائے گئے جبکہ ان کی بیوی آئی تھلانگاوتي (61) بیہوشی کی حالت میں پائی گئی۔

انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم انہوں نے راستے میں ہی دم توڑ دیا ۔ واقعہ کے وقت كننن کی بیوی اور بچے گھر سے باہر تھے۔

ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ یہ جراثیم کش پی کر خود کشی کرنے کا معاملہ لگتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کنبہ کافی مقرض تھا اور اسی وجہ سے اس نے یہ قدم اٹھایا ۔ ابھی تک کی جا نچ میں پتہ چلا ہے کہ یہ کنبہ دھنیا کا کاروبار کرتا تھا اور آس پاس کی ریاستوں سے دھنیا خرید کر اس کو ہول سیل داموں پر فروخت کرتا تھا ۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے ۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.