ETV Bharat / state

تمل ناڈو: کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ - مزید 76 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 8947 ہو گئی

ریاست تمل ناڈو میں کورونا کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 5.5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

the number of corona victims continues to rise in tamil nadu
تمل ناڈو میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 10:36 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق کورونا کے 5337 نئے کیسز سامنے آئے۔ مجموعی طور پر کورونا متاثرین کی تعداد 5,52,674 ہو گئی ہے۔ اسی کے ساتھ مزید 76 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 8947 ہو گئی۔

بلیٹن کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 84,730 سیمپل کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا۔

ریاست میں اب تک 66,40,058 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ دریں اثناء 5406 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

مجموعی طور پر اب تک 4,97,377 افراد کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔

تلمل ناڈو میں فی الحال کورونا کے فعال کیسز 46,350 ہیں۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چنئی میں آج 989 نئے کیسز آئے اور اب تک 1,57,614 افراد اس بیماری کی زد میں آچکے ہیں۔

اسی کے ساتھ مزید 19 متاثرین کی موت کے ساتھ 8947 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.