ETV Bharat / state

تمل ناڈو : نوجوان نے خاتون کا قتل کیا - نوجوان نے خاتون کو کاٹ کر ہلاک کر دیا

تمل ناڈو میں ایک نوجوان نے رات کو ہوم قرنطینہ سے بھاگ کر ایک خاتون کے گھر کے سامنے اسے گردن سے کاٹ کر ہلاک کر دیا۔

qurantine man
qurantine man
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:06 PM IST

ریاست تمل ناڈو میں ایک عجیب واقع سامنے آیا، ایک نوجوان نے 90 سالہ خاتون کو زخمی کرکے اسے ہلاک کر دیا۔

تمل ناڈو کے بودینایاکانور میں یہ نوجوان ہوم قرنطینہ میں تھا، جب رات ہوئی تو یہ گھر سے باہر نکلا، اس بیچ ایک گھر کے سامنے 90 سالہ نیچیامل سوئی یوئی تھی، اس نوجوان نے اسے گردن میں کاٹا اور اسے زخمی کر دیا۔

وہیں اس کے بعد زخمی حالت میں خاتون کو ہسپتال میں داخل کروایا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

یہ نوجوان بغیر کپڑوں کے تھا اور جب اس نے خاتوں پر حملہ کیا تو وہ چِلائی جس کے بعد پڑوس کے لوگوں نے اسے نوجوان سے بچایا۔

لیکن خاتون کی ہسپتال میں موت واقع ہو گئی، اس درمیان نوجوان گاؤں میں گھومتا رہا لیکن بعد میں علاقے کے کچھ لوگوں نے اسے رسی سے باندھ کر پولیس کے ہوالے کیا۔

ای ٹی و بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک اعلی پولیس اہلکار نے کہا 'کچھ دن پہلے یہ نوجوان اپنے گھر آیا تھا، جس کے بعد صحت محکمہ کی جانب اسے گھر میں رہنے کا حکم دیا گیا تھا، اور جمعہ کو شام کو یہ اپنے گھر سے باہر نکلا اور اس نے خاتون کو ذخمی کر دیا، جس کی بعد خاتون کی موت ہو گئی'۔

پولیس اہلکار نے مزید کہا 'تفتیش کے بعد سامنے آیا ہے کہ یہ نوجوان آئیسولیشن کی وجہ سے ڈیپریشن میں چلا گیا تھا، جس کے بعد اس نے اپنے کپڑے اتارے اور گھر سے بھاگ گیا، اس کے علاوہ اس کیس پر مزید تفتیش جاری ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.