ETV Bharat / state

تمل ناڈو کے وزیر دوریک کنو نہیں رہے - Doraikkannu dies

تمل ناڈو کے وزیر زراعت آر ڈوریک کنو کو سانس لینے میں تکلیف کے بعد 13 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور بعد میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا۔

دوریک کنو انتقال کر گئے
دوریک کنو انتقال کر گئے
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 8:36 AM IST

تمل ناڈو کے وزیر زراعت آر ڈوریک کنو کا کووڈ 19 کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔

تمل ناڈو کے وزیر زراعت آر ڈوریک کنو کا 31 اکتوبر کو رات 11 بجکر 14 منٹ پر کاویری اسپتال، چنئی میں انتقال ہوگیا۔ انہیں گذشتہ روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

دوریک کنو انتقال کر گئے
دوریک کنو انتقال کر گئے

وزیر آر ڈوریک کنو کو سانس لینے میں تکلیف کے بعد 13 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور بعد میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

وہ 28 مارچ 1948 کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اے ائی اے ڈی ایم کے پارٹی کی ٹکٹ پر 2006 ،2011 اور 2020 میں پاپاناسم سیٹ پر کامیابی حاصل کی۔

سابق وزیراعلیٰ جے للیتا نے مئی 2016 میں ڈوریک کنو کو وزیر زراعت مقرر کیا تھا۔ یہ تمل ناڈو حکومت میں کابینہ کا پہلا عہدہ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.