ETV Bharat / state

منیکوئے جزیرہ میں پھنسے 6 تاجرین کی بازیابی - تاجرین

لکشدیپ کے قریب منیکوئے جزیرے میں گذشتہ دو دنوں سے پھنسے افراد کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔

Six drifted near Minicoy island; rescued
منیکوئے جزیرہ میں پھنسے 6 تاجرین کی بازیابی
author img

By

Published : May 26, 2020, 10:21 AM IST

منیکوئے جزیرہ میں گذشتہ دو دنوں سے پھنسے 6 تاجرین کے گروپ کو دیگر تاجرین نے بچالیا اور انہیں ساحل پر لے آئے۔

تاجرین کے ایک گروپ نے 21 مئی کو منیکوئے جزیرہ کا دورہ کیا تھا جبکہ طوفان کی وجہ سے ان کی کشتی ڈوب گئی اور وہ یہاں پھنس گئے تھے۔

دریں اثنا ایک اور تاجرین کے ایک گروپ نے تمل ناڈو جارہا تھا پھنسے ہوئے دیگر 6 تاجرین کو اپنے ساتھ تھوتکوڈی لے آئے۔

تمل ناڈو کے تھوتکوڈی ساحل پر ان تمام کا کورونا ٹسٹ کیا گیا اور جانچ منفی آنے کے بعد انہیں ویان کے ذریعہ منگلور بھیج دیا گیا۔

منیکوئے جزیرے سے بازیاب ہونے والے تاجرین کی شناخت بشیراحمد، اقبال محمد موپینی، ذکریا احمد، سلیم، محمد سمبانیہ اور محمد حسین کے طور پر کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.