ETV Bharat / state

کورونا پروٹوکول کی پیروی نہیں کرنے سے معاملوں میں تیزی: بیدی - Puducherry Lieutenant Governor Kiran Bedi

پڈوچیری کے لفٹننٹ گورنر کرن بیدی نے اتوار کو کہا ہے کہ لوگ کورونا کے پروٹوکول کی پیروی نہیں کررہے ہیں اس لئے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔

کورونا پروٹوکول کی پیروی نہیں کرنے سے معاملوں میں تیزی: بیدی

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 10:09 PM IST

پڈوچیری: مرکز کے زیرانتظام ریاست پڈوچیری کے لفٹننٹ گورنر کرن بیدی نے اتوار کو کہا ہے کہ لوگ کورونا کے پروٹوکول کی پیروی نہیں کررہے ہیں اس لئے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔

بیدی نے اپنے واٹس ایپ پر اپلوڈ پوسٹ میں کہا ہے کہ ’’جب لاک ڈاؤن تھا ہم نے دیکھا لوگ شراب کی دکان کے باہر ایک میل لمبی قطار میں کھڑے ہوئے تھے اور وہ شراب کی بوتل خرید نے کے لئے ایک دوسرے کو دھکا مکی کررہے تھے۔

لفٹننٹ گورنر نے یہ بھی کہا کہ گنیش چترتھی کے دن حکومت نے لوگوں کو یہ تہوہار اپنے گھر پر منانے اور گھر سے باہر نہیں نکلنے کا مشورہ دیا لیکن اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکل کر جلوس نکال رہے ہیں اور جم کر خریداری کرنے اور تہوہارمنانے کے لئے گھر سے باہر نکل رہے ہیں۔

بیدی نے کہا کہ 'ہرمریض کو اسپتال کے بستر، ڈاکٹرز، نرسز، آکسیجن، وینٹی لیٹر، دواؤں اور غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ لوگ سماجی دوری کا پوری طرح سے خلاف ورزی کرتے ہیں اورمفت میں اپنا علاج کرانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'حکومت کو اتنا سب کچھ کیوں کرنا چاہئے اور کیوں نہیں وہ لوگ خود اپنے علاج کی ادائیگی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.