ETV Bharat / state

جعلی کرنسی کی پرنٹنگ کے معاملے میں خاتون گرفتار

author img

By

Published : Mar 5, 2019, 12:24 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے ضلع کڈالور میں پولیس نے جعلی بھارتی کرنسی کی پرنٹنگ کے معاملے میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

جعلی کرنسی

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں جعلی کرنسی کی چھپائی کی جارہی تھی۔ چھاپے کے دوران پولیس نے ایک اسکینر اور کلر پرنٹنگ مشین برآمد کیا جسے 2000،500،،200 کے کرنسی نوٹ کی تیاری میں استعمال کی جاتا تھا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون اپنے امبوریڈی کے پیشے میں خسارے کے باعث نوٹوں کی پرنٹنگ پر مجبور ہوئی تھی۔

پولیس نے مزید کہا ہے کہ معروف سوشل میڈیا یو ٹیوب کی مدد سے خاتون جعلی نوٹوں کی پرنٹنگ کا کام کرتی تھی۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.