ETV Bharat / state

مودی نے اپنے دن کی شروعات صاف صفائی سے کی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے دن کی شروعات تمل ناڈو کے مملا پورم کے ساحل کو صاف کرکے کی۔ اور اس تعلق سے ایک تصویر بھی انھوں نے ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 11:26 AM IST

ویڈیو

آج وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جنپنگ سے غیر رسمی ملاقات کے لیے تامل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچے ہیں۔

مودی نے آج صبح مہابلی سمندر کے ساحل پر جاگنگ کے دوران صاف صفائی بھی کی اور اس تعلق سے انھوں نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے کیا ہے جس میں وہ ساحل پر سے کوڑا کرکٹ اٹھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ٹویٹ
ٹویٹ

سمندر کے کنارے ٹہلنے کے دوران انہوں نے آس پاس پڑے کوڑا کرکٹ ایک پیکٹ میں جمع کیا اور ہوٹل کے ایک ملازم جے راج کو دے دیا۔

ویڈیو

مودی نے تویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ' آج صبح مملاپورم کے ساحل پر قریب 30 منٹ تک صاف صفائی کی۔ ہم سبھی کو یہ تہیہ کرنا چاہیے کہ ہمارے عوامی مقامات صاف ستھرے رہیں اور سقاتھ ہی ہمیں یہ بھی تہیہ کرنا چاہیے کہ ہم فٹ اور صحت مند رہیں۔

واضح رہے کہ آج وزیراعظم مودی اور چین کے صدر شی جنپنگ مہابلی پورم میں ایک میٹنگ کریں گے۔ میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان کئی بڑے معاہدے طئے پائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.