ETV Bharat / state

فِش فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

تمل ناڈو میں 'فِش فیسٹیول' یعنی مچھلیوں کا تہوار منایا جاتیا ہے، جس میں ہزاروں افراد شامل ہوتے ہیں۔

فِش فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
فِش فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:09 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی ضلع ایریالر نکّمباڑی علاقے میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود میں اس فِش فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اور کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر معاشرتی فاصلے کو نظر انداز کیا۔

فِش فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

جب تمل ناڈو پولیس وہاں پہنچی تو عوام کو بیدار کرتے ہوئے معاشرتی دوری کا پاس و لحاظ کرنے کو کہا۔

تمل ناڈو میں 'فِش فیسٹیول' یعنی مچھلیوں کا تہوار منایا جاتیا ہے، جس میں ہزاروں افراد شامل ہوتے ہیں

خیال رہے کہ تمل ناڈو کا ضلع اریالر کا گاؤں نکّمباڑی علاقہ ہر برس منائے جانے والے مچھلی کے تہوار کے لیے مشہور ہے۔

فِش فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اور کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر معاشرتی فاصلے کو نظر انداز کیا

فش فیسٹیول کے موقع پر عام طور پر تمام لوگ یہاں جمع ہوتے ہیں، اور اس تہوار کو مناتے ہیں، لیکن اس بار کورونا وبا کی وجہ سے یہاں آنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی، اس کے باوجود لوگ یہاں جمع ہوئے اس تہوار کو منایا۔

جب تمل ناڈو پولیس وہاں پہنچی تو عوام کو بیدار کرتے ہوئے معاشرتی دوری کا پاس و لحاظ کرنے کو کہا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.