ETV Bharat / state

اسٹالن نے تمل ناڈو حکومت سے پانچ سوال کئے

تمل ناڈو میں اپوزیشن دراوڑ منیتر کژگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے ریاست میں کورونا وائرس (کووڈ -19) وبا کے معاملات میں ہو نے والے اضافہ کو لے کر وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی سے پانچ سوال کئے ہیں۔

DMK President MK Stalin questions AIADMK over handling of COVID-19 in Tamil Nadu
اسٹالن نے تمل ناڈو حکومت سے پانچ سوال کئے
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 10:33 PM IST

اسٹالن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمران انا ڈی ایم کے منیتر کژگم (اے آئی ڈی ایم کے) حکومت سے پانچ سوال کئے ہیں۔ انہوں نے پہلے سوال میں کہا کہ چنئی اور تین پڑوسی ضلع ترویلر،کانچی پورم اور چینگل پٹٹو میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا منصوبہ بندی ہے؟

انہوں نے دوسرا سوال کیا کہ اگر بیماری کا کوئی کمیونٹی پھیلاؤ نہیں ہوا ہے تو روزانہ معاملات کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہی ہا ہے؟انہوں نے کہا کہ وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے بہت کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ کیا ان کمیٹیوں نے اپنی رپورٹ نہیں دی ہے۔ چوتھا سوال حکومت اپوزیشن جماعتوں سے تجاویز کیوں نہیں لے رہی ہے۔پانچواں سوال حکومت کب کووڈ -19 کی وجہ بجٹ کا دوبارہ الاٹمنٹ، دوبارہ اقتصادی اصلاحات اور بے روزگاری کو لے کر غور کریں گے۔ڈی ایم کے صدر نے کہا کہ وزیر اعلی سے ان پانچ سوالوں کے جواب مانگے گئے ہیں، اگر حکومت جواب نہیں دیتی تو ان کی پارٹی کورٹ کا رخ کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.