ETV Bharat / state

سی سی ایم بی کی جانب سے چینئی میں سیوریج کا تجزیہ کیا جائے گا

حیدرآباد کے سنٹر فار سیلولر اینڈ مالیکیولر بائیولوجی (سی سی ایم بی)کے محققین چینئی کے سیوریج (گندہ پانی) کا تجزیہ کریں گے تاکہ سارس۔کو۔2کے بڑے پیمانہ پر پھیلنے کا اندازہ لگایاجاسکے۔

CCMB likely to study waste water of Chennai to estimate the wide-spread of COVID
سی سی ایم بی کی جانب سے چینئی میں سیوریج کا تجزیہ کیا جائے گا
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 5:52 PM IST

گریٹر چینئی کارپوریشن کے مطابق 25 اگست تک کوویڈ کے معاملات 13255 درج کئے گئے اور 2603 اموات ہوئیں۔ حیدرآباد میں کوویڈ انفکشن کے پھیلنے سے متعلق سی سی ایم بی کے توسیعی تجزیہ کے بعد یہ ادارہ اب چینئی میں یہ تجزیہ کرے گا۔

محققین نے حیدرآباد میں گندے پانی کا تجزیہ کیا اور اندازہ لگایا کہ شہر کے تقریبا 6.6 لاکھ افراد کوویڈ سے متاثر ہیں۔ ڈائرکٹر سی سی ایم بی راکیش مشرا نے کہا کہ کئی گیٹیڈ کمیونٹیز، کمپنیاں جو سیوریج ٹریٹنمنٹ پلانٹس چلاتی ہیں، سی سی ایم بی سے رجوع ہوئیں تاکہ ان کے متعلقہ علاقوں کے سیوریج کے پانی کی جانچ کی جاسکے۔

چینی کی بلدیہ اور سی سی ایم بی مل کر یہ کام کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر شخص کی جانچ کرنا ممکن نہیں ہے۔ سیوریج کے نمونوں کو سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس سے حاصل کرتے ہوئے آر ٹی۔پی سی آر طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے وائرل جینوم کا پتہ چلانے کے لیے پروسس کیاجاتا ہے۔

سی سی ایم بی کے تجزیہ میں پتہ چلا ہے کہ حیدرآباد میں 6.6لاکھ افراد اس انفکشن سے متاثر ہیں۔ان میں کئی افراد میں علامات نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.