ETV Bharat / state

کوئمبٹور : خواجہ سراؤں نے کھولا ذاتی رستوران

ریاست تمل ناڈو کے ضلع کوئمبٹور میں خواجہ سراؤں نے ایک نئی پہل کرتے ہوئے بھیک مانگنے سے پرہیز کرنے اور خود کفیل پننے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواجہ سراؤں
خواجہ سراؤں
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:54 AM IST

تمل ناڈو میں خواجہ سراوں نے بھیک نہ مانگنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خود کو خودکفیل بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے تحت ضلع میں خواجہ سراؤں کے ایک گروپ نے ایک روستوران کا افتتاح کیا ہے۔

خواجہ سراؤں
خواجہ سراؤں

اس موقع پر ٹرانسجینڈرز ایسوسی ایشن کی سربراہ سنگیتا کا کہنا ہے کہ "ہم نے ایک اور رستوران کھولنے کا ارادہ کیا ہے، کیوں کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہماری برادری کے لوگ بھیک مانگیں اور خود انحصار نہ ہوں بلکہ ہم انکو خود کفیل بنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.